• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کی اہلیہ کے خلاف فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

بدھ 06-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8459
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھوکہ دہی، فراڈ اور بدعنوانی کے مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے باعث اسرائیلی خاتون اول سارہ نیتن یاھو کے خلاف فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ کے مطابق سارہ  نیتن یاھو پر چار لاکھ شیکل کی رقم خرد برد کرنے کا الزام ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومتی مشیر قانون ایبحائی مندلبلیط پیش آئند چند ہفتوں کے دوران سارہ کو ان کے خلاف فرد جرم کی تفصیلات کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔ فرد جرم میں شامل الزامات میں قومی خزانے سے ذاتی مقاصد کے لیے مفادات اٹھانے کے الزامات شامل ہوں گے۔ تاہم ان پر فرد جرم عائد کیے جانے سے قبل انہیں ایک بار اپنا موقف پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا۔

نیتن یاھو کی اہلیہ کے خلاف زیرتفتیش مقدمات میں گھر کے باورچی خانے کے لیے سامان، کھانے پینے کی اشیا قومی خزانے سے خریدنے اور دھوکہ دہی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

اسی طرح کےالزامات کا سامنا خود نیتن یاھو بھی کررہے ہیں۔ ان کے خانگی اور گھریلو نوعیت کے امور کےسابق انچارج مینی نفتالی بھی نیتن یاھو کے خلاف احتجاج میں پیش پیش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یاھو اور ان کی اہلیہ نے گھریلو اخراجات کو غیرضروری طور پربڑھا چڑھا کراستعمال کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.