• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مروان البرغوثی کی اہلیہ پرشوہر سے ملاقات پر2019ء تک پابندی

منگل 05-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8456
0
SHARES
4
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید تحریک فتح کے مرکزی رہنما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب رکن مروان البرغوثی کی اہلیہ نے کہا ہے کہ صہیونی انتظامیہ نے انہیں اپنے شوہر سے 2019ء تک ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں البرغوثی کی اہلیہ نے بتایا کہ رواں سال اپریل میں فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کے بعد انہیں شوہر سے نہیں ملنے دیا گیا۔

اسیر رہنما کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ اس نے اسرائیلی حکام سے ریڈ کراس کی ٹیم کے توسط سے اپنے اسیر شوہر سے ملنے کی اجازت حاصل کی تھی۔ جب وہ جیل میں پہنچی تو اسے 10 گھنٹے مسلسل انتظار کی اذیت میں رکھا گیا۔ دس گھنٹوں کے بعد اسے کہا گیا کہ وہ اپنے شوہر سے 2019ء تک ملاقات نہیں کرسکتی۔

ملاقات پر پابندی کی وجہ کے بارے میں بتاتے ہوئے مروان البرغوثی کی اہلیہ نے کہا کہ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ البرغوثی نے رواں سال اپریل میں فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کی حمایت کی تھی اس لیے انہیں اس (جرم) کی سزا کے طور پر اپنے گھر کے کسی فرد سے ملنے کی اجازت نہیں۔

خیال رہے کہ مروان البرغوثی فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب رکن اور تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن ہیں۔  وہ 2002ء سے اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ انہیں 5 بار عمر قید اور 40 سال اضافی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.