• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی عدالت کا فلسطینی خاتون کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم

اتوار 03-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8445
0
SHARES
0
VIEWS

ناصرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی حکام نے فلسطینی کارکن راسمیہ عودہ کو حکم دیا ہے کہ وہ تین ہفتوں کے اندر امریکی سرزمین کو چھوڑ دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کی ویب سائٹ کی میں اردن نے 70 سالہ راسمیہ کو پناہ دینے کی حامی بھری ہے۔ راسمیہ پر الزام ہے کہ انہوں نے 1969 میں تل ابیب میں ہونے والے بم دھماکے میں حصہ لیا تھا جس میں کئی اسرائیلی مارے گئے تھے۔

سنہ 1979ء میں راسمیہ عودہ کو ایک معاہدے کے تحت رہا کروا لیا گیا تھا جس کے بعد وہ امریکا روانہ ہوگئیں اور انہیں 2004 میں امریکی شہریت مل گئی تھی۔

ویب سائٹ کے مطابق امریکی عدالت نے فلسطینی خاتون کو 19 ستمبر تک امریکی سرزمین چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے۔

ویب سائٹ پر دی جانے والی تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ کرنے کا یہ حکم دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امیگریشن کے کاغذات میں جعل سازی کے کئی مقدمات کی سماعت کے بعد سامنے آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی عدالت کا فلسطینی خاتون کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.