• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس اور القسام کی جانب سے امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد

ہفتہ 02-09-2017
in حماس
0
0Pala8443
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور اس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً فلسطینیوں کو عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع کی مبارکباد دی ہے۔

حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں اسیران اور شہداء کے خاندانوں کی تعریف کی اور ان سے وعدہ کیا کہ تمام مقبوضہ فلسطینی اراضی کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

تحریک نے عرب اور مسلمان ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈال کر اس کا فلسطین پر تسلط ختم کروائیں۔

اس موقع پر القسام بریگیڈز نے بھی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے آن لائن پیغام میں کہا کہ غزہ پر عائد محاصرہ فلسطینی عوام کی ثابت قدمی کے سامنے یقینا کمزور پڑ جائیگا۔ انہوں نے اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

القسام بریگیڈز نے تمام فلسطینیوں پر زور دیا کہ وہ قومی وحدت سے جڑے رہیں اور شہداء اور اسیران کے گھروں میں جانے کی ترغیب دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس اور القسام کی جانب سے امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.