• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اپنی آبائی زمین، مقدس مقامات کو کبھی نہیں چھوڑیں گے: بحر

ہفتہ 02-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8440
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی قانون ساز کونسل کے فرسٹ نائب سپیکر احمد بحر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کبھی اپنی زمین اور مقدس مقامات کو نہیں چھوڑیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عید الاضحیٰ کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے احمد بحر کا کہنا تھا کہ "ہمارا اپنی زمین سے بہت گہرا رشتہ ہے، ہم مقامات مقدسہ سے بہت ثابق قدمی سے جڑے ہوئے ہیں اور ہم قابض صیہونی عناصر کے خلاف ہر جنگ لڑنے کو تیار ہے۔

"

احمد بحر نے اس موقع پر تمام فلسطینیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کی آزادی کے خواب کو حقیقت کا روپ دلانے کے لئے اپنی قوتیں یکجا کرلیں۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنا سیکیورٹی تعاون ختم کر دیں۔

بحر نے تمام مسلمانوں اور عربوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی اندرونی تقسیم کو ختم کردیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس عید کے موقع پر تمام خطے کے حالات بہتر ہوجائینگے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اپنی آبائی زمین، مقدس مقامات کو کبھی نہیں چھوڑیں گے: بحر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.