• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: ہتھیاروں کی موجودگی کے الزام میں دو فلسطینی گرفتار

ہفتہ 02-09-2017
in فلسطین
0
0Pala6045
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مضافاتی علاقے بیت حنینہ سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں پر اسلحہ رکھنے کا الزام لگا کر دونوں نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس کے گھروں میں چھاپا مار مہم کے دوران تین بندوقیں اور ان کی گولیاں برآمد کیں جس کے نتیجے میں دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

اسرائیلی پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق یہ چھاپے پولیس کی جانب سے بیت المقدس میں غیر قانونی اسلحے کے خلاف چلائی جانے والی ایک مہم کا حصہ ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اس آپریشن میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ ساتھ سراغ رساں کتوں اور سرحدی محافظوں نے بھی حصہ لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: ہتھیاروں کی موجودگی کے الزام میں دو فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.