• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس میں الجزیرہ ٹی وی کے نامہ نگار کے لائسنس کی معطلی موخر

جمعرات 31-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8424
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے قطر کے مقبول ٹی وی چینل ’الجزیرہ‘ کی نشریات پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ٹی وی سے وابستہ نامہ نگاروں کے اجازت نامے اور لائسنس معطل کرنے پر غور شروع کیا تاہم القدس میں الجزیرہ کے نامہ نگار الیاس کرام کا لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔

قبل ازیں چند روز پہلے اسرائیلی حکومت نے صحافی الیاس کرام کا لائسنس عارضی طور پر معطل کر دیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کو اسرائیلی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس میں الجزیرہ ٹی وی کے نامہ نگار الیاس کرام کا لائسنس جزوی طور پرمعطل کرنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا ہے۔

چھ اگست کو اسرائیلی وزیر مواصلات ایواب قرار نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نشریات بندکرتے ہوئے ٹی وی کے مقامی دفاتر پر پابندی عائد کردی تھی۔ اسرائیلی حکومت کی طرف سے الجزیرہ پر صہیونی ریاست کے خلاف تشدد بھڑکانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب الجزیرہ سے وابستہ ایک سینیر صحافی کا اجازت نامہ جزوی طورپر معطل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی عوامی اور صحافتی حلقوں نے الجزیرہ ٹی وی کے القدس میں نامہ نگار اور بیورو چیف الیاس کرام کا لائسنس معطل کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی ابلاغی دہشت گردی قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں الجزیرہ ٹی وی کے نامہ نگار کے لائسنس کی معطلی موخر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.