• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سعودی پیشکش

بدھ 30-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8413
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر کے مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کی سعودی عرب کی پیشکش صیہونی حکام کو پہنچادی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ٹیلی ویژن چینل نمبر دس نے خبردی ہے کہ امریکی صدر کے مشیر اور داماد جیراڈ کوشنر نے اپنے حالیہ دورہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے اور ساتھ ہی اسرائیلی اور فلسطینی فریقوں کے درمیان ساز باز کا عمل دوبارہ شروع کرنے کے تعلق سے ریاض کی پیشکش صیہونی حکام کو پہنچادی ہے۔

سعودی حکام نے امریکی صدر کے مشیر اور جیراڈ داماد کوشنر سے کہا ہے کہ وہ تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے حق میں ہیں اور وہ ریاض اور تل ابیب کے درمیان کمرشل پروازیں بھی شروع کرنے کی اجازت دینے کو تیار ہیں۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی حکام کی پیشکش کو قبول نہیں کیا اور اس بات کا کوئی وعدہ نہیں کیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ سازباز کا عمل دوبارہ شروع کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سعودی پیشکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.