• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مظاہروں کی تصویرکشی کے لیے اسرائیلی فوج کی نئی بٹالین قائم

پیر 28-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8394
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی شہروں میں اسرائیل کے خلاف نکالے جانے والے جلوسوں اور مظاہروں کی کوریج کرنے کے لیے فوج کی خصوصی بٹالین تیار کی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’بٹالین 636‘ کو خصوصی طور پر فلسطینی مظاہروں اور جلسوسوں پر نظر رکھنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نئی فوجی بٹالین کی تیاری کا مقصد فلسطینی شہروں میں اسرائیل مخالف نکالے جانے والے جلوسوں کی ویڈیوز اور تصاویر بنانا ہے۔ تاکہ ان تصاویر اور ویڈیوز کی روشنی میں ان فلسطینیوں کی نشاندہی کی جاسکے جو ان مظاہروں میں حصہ لیتے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق گذشتہ جمعہ کے روز فلسطین کے مختلف شہروں میں ہونے والے فلسطینی مظاہروں کی کوریج کے لیے فوج کے خصوصی اہلکاروں کو بھی دیکھا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینیوں کے مظاہروں کی کوریج کے لیے مخصوص مقامات پر متعین کیا جاتا ہے۔

مبصرین کے مطابق صہیونی فوج کے اس اقدام مقصد مظاہروں میں حصہ لینے والے فلسطینیوں کی نشاندہی کے بعد انہیں گرفتار کرنا اور مظاہرے منظم کرنے سے روکنا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے پرامن مظاہرین کی تصویر کشی کرنا اور  اس کے بعد ان تصاویر کی روشنی میں مظاہروں میں حصہ لینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا پرامن مظاہروں کا حق سلب کرنے کی ایک نئی صہیونی چال ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.