• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

جمعہ 25-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6221
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں دسیوں معذروں نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کودسیوں معذوروں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کر کے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے وظیفوں یا گذارہ الاؤنس میں کم سے کم اتنا اضا‌فہ ضرور کیا جائے جس سے وہ اپنی زندگی بسر کر سکیں۔

مظاہرین نے زندگی، آزادی اور سماجی انصاف کا نعرہ لگاتے ہوئے تاکید کی کہ اگر اسرائیلی حکام نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے تو وہ اپنا احتجاج تیز کرتے ہوئے تل ابیب جانے والے راستوں کو بند کردیں گے۔

تیرہ جون کو بھی تقریبا دو سو اسرائیلی معذوروں نے مظاہرے کر کے گذارہ الاؤنس بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

معذوروں کے حامی اداروں اور تنظیموں کے اعلان کے مطابق نیتن یاہو کا مقصد مظاہرین کو کچلنا اور معذوروں کے مطالبات کو کنٹرول کرنا ہے۔

درایں اثنا صیہونیوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے مالی بدعنوانی کیس کی تحقیقات میں تاخیر پر احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔

نیتن یاہو پر فرانسیسی شہری آرناوڈ میرین سے انتخابی مہم چلانے کے لئے دس لاکھ ڈالر لینے کا الزام ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.