• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

20 سال تک اسرائیل میں قید رہنے والا عباس ملیشیا کے ہاتھوں گرفتار

جمعہ 25-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8387
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں اور اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کی بلا جواز گرفتاریوں کی باریاں مقرر کررکھی ہیں۔ ایک کی قید سے چھوٹنے والے فلسطینیوں کو دوسری فورسز کی حراست میں لے لیتی ہے۔ حال ہی میں اسرائیلی قید سے 20 سال کے بعد رہا ہونے والے فلسطینی سماجی کارکن محمود المسالمہ کو عباس ملیشیا نے حراست میں لے لیا۔ مسالمہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ان کے آبائی قصبے بیت عوا میں گھر جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمود المسالمہ کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ عباس ملیشیا نے المسالمہ کو بغیر کسی وجہ کے حراست میں لیا ہے۔ وہ بیس سال تک اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل رہے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں جب عباس ملیشیا نے اسرائیلی زندانوں میں قید رہنے والے فلسطینی کو حراست میں لیا ہے۔ اس سے قبل بھی اس طرح کے دسیوں واقعات پیش آچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.