• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے 15 صدیاں پرانی نوادرات دریافت

جمعہ 25-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8383
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ماہرین آثارقدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران انہیں ڈیڑھ ہزار سال پرانی نوادرات ملی ہیں۔ ان میں پچی کاری کی گئی ایک تختی بھی ملی ہے جس پر بازنطینی بادشاہ یوسٹینیانو اوّل اور آرتھوڈوکس عیسائی پادری کا نام موجود ہے۔

اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ کے عہدیدار ڈیوڈ گیلمن کاکہنا ہے کہ ماضی میں اس طرح کی پینٹنگ بہت کم ملی ہیں۔

’اے ایف پی‘ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی تختی پر پرانے دور کی لکھی عبارت کا پایا جانا بہت نایاب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران ملنے والی پچی کاری کی گئی پلیٹ سے یونانی زبان میں 550 یا 551ء میں لکھے الفاظ موجود ہیں۔ یہ نوادرات آرتھوڈوکس قسطنطین کی تاسیسی عمارت کی یاد گار ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہہ وہ باب دمشق (موجودہ باب العامود) میں زائرین کا مرکز تھی۔

قسطنطین تھیوٹوکٹوس نامی چرچ کے کاہن تھے اور یہ چرچ 543ء میں قائم کیا گیا تھا۔

ڈیوڈ گیلمن کا کہنا ہے کہ سفید رنگ کی پچی کاری تختی پر سیاہ رنگ کی عبارت درج ہے اور یہ زمین کی کھدائی کے دوران گہرائی سے ملی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس سے 15 صدیاں پرانی نوادرات دریافت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.