• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین ہزار اسکولوں میں سوا ملین فلسطینی بچوں کے تدریسی عمل کا آغاز

جمعرات 24-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8369
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت تعلیم کے شیڈول کے مطابق ملک بھر میں آج بدھ 23 اگست سے تعلیمی سیشن 2017.18ء کا آغاز ہوگیا ہے۔ مجموعی طور پر فلسطین کے مختلف اضلاع، شہروں اور دیہاتوں میں تین ہزار اسکولوں میں سوا ملین کے قریب طلباء طالبات نے تدریسی عمل کا آج سے آغاز کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں فلسطین کے مخلتف شہروں میں 25 نئی اسکول کی عمارتوں کا افتتاح کیا جائے گا۔ ان میں 10 اسکول کی عمارتیں غزہ میں تعمیر کی جائیں گی جن کہ 70 مدارس کی معمولی مرمت کا کام بھی کیا جائے گا۔

فلسطین میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز وزیراعظم رامی الحمد اللہ اور وزیر تعلیم صبری صیدم نے کیا۔ انہوں نے متعدد اسکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے دورے بھی کیے جب کہ الخلیل اور بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر نئے اسکولوں کے جلد افتتاح کا بھی اعلان کیا ہے۔

غزہ کی پٹی میں سیکٹری تعلیم وثقافت کمال ابو عون نے نئے تعلیمی سال کے اغاز پر تعلیم کے شعبے سے وابستہ اساتذہ، ان کے معاون عملے اور طلباء طالبات کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے بچوں کے والدین اور سرپرست حضرات کو بھی مبارک باد کا پیغام دینے کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تعلیم کے لیے اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے منتظمین کے ساتھ بھرپور تعاون پر زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین ہزار اسکولوں میں سوا ملین فلسطینی بچوں کے تدریسی عمل کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.