• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، آج ذی القعدہ کی 30 تاریخ

منگل 22-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8351
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین سمیت دیگرعرب ممالک میں 1438ھ کی عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو مذہبی جوش جذبے سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموارکی شام  فلسطین میں روئیت ہلال کے لیے تشکیل کردہ کمیٹیوں کی طرف سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی مگر گذشتہ روز چاند نظرنہیں آیا، جس کے بعد اعلان کیا گیا کہ آج منگل کو سنہ 1438ھ کے ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی۔

خیال رہے کہ روئیت ہلال کمیٹیوں نے ملک بھر میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کی تاہم کسی جگہ سے ذی الحج کا چاند نظرآنے کی تصدیق نہیں ہوسکی، جس کے بعد بدھ 23 اگست کو یکم ذی الحج کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، آج ذی القعدہ کی 30 تاریخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.