• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے 84 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

منگل 22-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8345
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ اگست کے پہلے بیس روز میں اسرائیلی عدالتوں سے 84 فلسطینی اسیران کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ گذشتہ بیس ایام میں اسرائیلی عدالتوں سے چوراسی فلسطینی شہریوں کو خفیہ طور پر انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں۔ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے فلسطینی اسیران کو تین ماہ سے چھ ماہ تک کی سزائیں دی گئیں۔

کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق بعض اسیران کی دوسری اور بعض کی تیسری بار مدت حراست میں توسیع کی گئی۔ مجموعی طور پر 47 اسیران کو پہلی بار جب 38 کی جاری قید میں تین سے چھ ماہ کی توسیع کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالتوں سے 84 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.