• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش:سیاسی اجتماع میں اسرائیلی عہدیدار کی شرکت پراحتجاج

پیر 21-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8331
0
SHARES
4
VIEWS

رباط – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی عرب ملک مراکش میں ایک سیاسی جماعت کے اجمتاع میں ایک اسرائیلی عہدیدار اور سیاست دان کی شرکت پر عوامی اور سماجی حلقوں کی طرف سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مراکش میں اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے سرگرم ’مراکشی کمیٹی برائے نصرت مسائل امہ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ’مراکش۔ اسرائیل فرینڈ شپ‘ آرگنائزیشن کی جانب سے اپنی ایک تقریب میں ایک صہیونی شخصیت ’سیمون سکیرا‘ کو شریک کیے جانے پر عوام میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل۔ مراکش فریںڈ شپ تنظیم کی طرف سے ایک اسرائیلی سیاسی شخصیت کو اپنی تقریب میں شریک کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ تنظیم مراکشی یہودیوں کے ساتھ سیاسی اتحاد  کے لیے کوشاں ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مراکش میں عوام کسی صہیونی شخصیت یا عہدیدار کو کسی پبلک اجتماع میں شرکت کی کسی صورت میں حامی نہیں ہیں۔ آرگنائزیشن کی طرف سے اس طرح کے اقدامات اور اسرائیلی لیڈروں کو اپنے پروگرامات میں شریک کرنا عوامی کی منشا کے خلاف صہیونی ریاست کے ساتھ راہ و رسم بڑھانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.