• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن، سابق اسیران سمیت 7 شہری گرفتار

ہفتہ 19-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8310
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے تازہ چھاپہ مار کارروائیوں میں پانچ سابق اسیران سمیت کم سے کم سات فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے مختلف علاقوں میں عباس ملیشیا کی تازہ کارروائیوں کے دوران نہتے شہریوں کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔ متعدد شہریوں کو سیکیورٹی مراکز میں پیشی کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ عباس ملیشیا نے تلاشی کے دوران ایک سابق اسیر کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ دسیوں فلسطینی پہلے سے مسلسل غیرقانونی طور پر حراست میں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے جاری کردہا یک بیان میں بتایا گیا ہے کہ عباس ملیشیا نے الخلیل شہر میں تلاشی کے دوران سابق اسیران ابراہیم حسن حسین ارزیقات، احمد محمود الزعبی الطردہ اور مجدی احمد الطردہ کو تفوح کے مقام سے گرفتار کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک دوسری کارروائی میں سابق اسیر مصعب الھور اور سامح القواسمی کو حراستی مرکز میں طلب کرنے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ اس دوران ھیثم قواسمی کے گھر پرچھاپہ مارا گیا۔ تلاشی کے دوران گھرمیں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی گئی اور القواسمی کو سیکیورٹی مرکز میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا۔

ادھر عباس ملیشیا نے الخلیل کے سابق اسیر مروان ابو فارہ کو اریحا جیل میں ڈال دیا ہے اور اس کی مدت حراست میں مزید 15 روز کی توسیع کی گئی ہے۔ ابو فارہ کو 200 اردنی دینار جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن، سابق اسیران سمیت 7 شہری گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.