• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، مسجد اقصیٰ کے 72 نمازی گرفتار

جمعہ 18-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8296
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں پابندی سے نماز ادا کرنے والے فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ چند روز کے دوران صہیونی فوج نے باب الاسباط سے تعلق رکھنے والے مسجد اقصیٰ کے 72 نمازیوں کو حراست میں لے رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بندش اور اس کے باہر اسکینر لگانے کے خلاف احتجاج کرنے والے 72 فلسطینی نمازیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے باب الاسباط کے مقام پر رہنے والے فلسطینی مرابطین اور مسجد اقصیٰ کے نمازیوں کا تعاقب شروع کررکھا ہے۔ مسجد اقصیٰ کے باہر احتجاج اور دھرنے میں حصہ لینے والے ستر سے زاید فلسطینی حراستی مراکز میں بند ہیں جہاں ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔

ادھر اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ مسجد اقصیٰ کے باہر دھرنا دینے کے الزام میں گرفتار کیے گئے 43 فلسطینیوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے فرد جرم تیار کرلی گئی ہے۔ جلد ہی ان کے خلاف فرد جرم عدالت میں پیش کی جائے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کے ان مشتبہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے جو سیکیورٹی فورسز کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے اور تفتیشی عمل میں رکاوٹ بنے ہوئے تھے۔

عبرانی ٹی وی 7 کے مطابق زیرحراست فلسطینی نمازیوں پر کار سرکار میں مداخلت کے الزام کے تحت فرد جرم عائد کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، مسجد اقصیٰ کے 120 نمازی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.