• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پاکستانی نژاد برطانوی سے بارودی مواد ضبط کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

جمعرات 17-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8287
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حکام کو سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے ’رحوبوت‘ سے ایک ریل گاڑی کی بوگی سے مشکوک دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی سیاح کے سامان سے مشکوک بیگ برآمد کیا گیا ہے جس میں بارو سے ملتا جلتا سامان موجود تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ریل گاڑی سے برآمد ہونے والا مشکوک دھماکہ خیز مواد قبضے میں لینے کے بعد اس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس یہ جاننے کی کوشش کررہی ہے کہ آیا وہ بارود خطرناک دھماکہ خیز مواد تھا یا نہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع دی گئی ایک پاکستانی نژاد برطانوی سیاح کے سامان میں کچھ مشکوک سامان موجود ہے۔ یہ شبہ ہوا کہ سامان میں دھماکہ خیز مواد ہے۔ پولیس نے تحقیقات کی ہیں تاہم آخری اطلاعات تک یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ آیا قبضے میں لیا گیا بارودی مواد کس نوعیت کا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپاکستانی نژاد برطانوی سے بارودی مواد ضبط کرنے کا اسرائیلی دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.