• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کے زیرحراست چھ صحافی رہا

بدھ 16-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8218
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جنس حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے چھ صحافیوں کو پانچ روز تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا  کردیا گیا ہے، جب کہ ایک صحافی کی مدت حراست میں توسیع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ بیت لحم کی مجسٹریٹ عدالت نے سوموار کو پانچ صحافیوں کی ضمایت پر رہائی کا حکم دیا۔ صحافی ممدوح حمامرہ اور قتیبہ قاسم کو فی کس ایک ہزار اردنی دینار ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم صحافی ثائر فاخوری کو بغیر کسی الزام اور ضمانت کے رہا کر دیا گیا۔

نابلس سے تعلق رکھنے والے صحافی طارق ابو زید اور الخلیل کے عامر ابو عرفہ اور احمد حلایقہ کو فی کس ایک ہزار دینار ضمانت پر رہا کیا گیا۔

فلسطینی پریس کلب کے مطابق انتظامیہ نے صحافی اسلام سالم کو آج منگل کی شام تک رہا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے گذشتہ جمعرات کو سات فلسطینی صحافیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ ان کی گرفتاری نام نہاد سائبر ایکٹ کے تحت عمل میں لائی گئی تھی۔ یہ قانون حال ہی میں لاگو کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.