• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی تحریک کے رہنما کی بیت المقدس میں داخلے پر پابندی کی تجدید

بدھ 16-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8271
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں قائم اسلامی تحریک کے نائب امیر الشیخ کمال خطیب کے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد پابندی کی تجدید کرتے ہوئے انہیں  مزید کئ ماہ تک القدس میں داخلے سے روک دیا ہے۔

خبر رساں ادارے’صفا‘ کے مطابق الشیخ کمال الخطیب کی بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں داخلے پرعائد کردہ پابندی میں 31 اکتوبر تک کی توسیع کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسلامی تحریک کے امیر الشیخ رائد صلاح اور نایب امیر الشیخ کمال الخطیب پر اسرائیلی فوج نے نومبر 2015ء کو بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی تحریک کے رہنما کی بیت المقدس میں داخلے پر پابندی کی تجدید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.