• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی رکن پارلیمان کو انتظامی قید کی سزا

منگل 15-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8262
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب رکن اور فلسطینی سیاست دان محمد محمود حسن ابوطیر کو چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی عدالت نے 65 سالہ ابو طیر کو بغیر کسی الزام کے چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل کیا۔

خیال رہے کہ ابو طیر اپنی زندگی کا آدھا سے زائد عرصہ صہیونی ریاست کی جیلوں میں قیدی کے طور پرکاٹ چکےہیں۔ مختلف عرصے کے دوران انہوں نے مجموعی طورپر 34 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی رکن پارلیمان کی قید میں 6ماہ کی توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.