• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے تیل صاف کرنے کے کارخانے میں خوفناک آتش زدگی

منگل 15-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8261
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی فلسطین کے ساحلی شہر اسدود میں گذشتہ روز اسرائیل کی ایک آئل ریفائنری میں اچانک لگنے والی آگ نے کارخانے کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آتش زدگی کے بعد پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے آئل ریفائنری کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لیے لیا۔ فائر بریگیڈ اور آگ بجھانے کے لیے دوسرے رضا کار اداروں کے کارکنان نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔

اسرائیلی وزارت ماحولیات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آتش زدگی موسمی حالات کا نتیجہ ہے۔ ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ کارخانے میں لگنے والی آگ کا دھواں اور اس کی مضر صحت گیس آبادی والے علاقوں تک نہیں پہنچی۔ اس لیے شہری آبادی کو اس سے کوئی خطرہ نہیں۔

خیال رہے کہ دسمبر 2016ء کو شمالی فلسطین کے حیفا شہر میں ایک پٹرول ریفائنری میں لگنے والی آگ نے کارخانہ تباہ کردیا تھا۔ اس آگ پر قابو پانے میں بھی فائر بریگیڈ کے عملے کو کئی گھنٹے لگے تھے۔

دسمبر 2010ء کو حیفا کے کرمل جنگلوں میں آگ لگنے سے 44 صہیونی ہلاک ہوگئے تھے۔ ان میں زیادہ تر دامون جیل میں قیدی صہیونی شامل تھے۔ اس جیل میں سیکڑوں فلسطینی اسیران بھی پابند سلاسل تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے تیل صاف کرنے کے کارخانے میں خوفناک آتش زدگی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.