• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’13 فلسطینی مریض اسرائیل کی الرملہ جیل اسپتال میں پابند سلاسل‘

جمعرات 10-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8201
0
SHARES
3
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی  الرملہ‘ نامی جیل اسپتال میں 13 فلسطینی مریضوں کو منتقل کیا گیا جہاں انہیں بدترین حالات کا سامنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بہ ظاہر اسرائیلی انتظامیہ نے 13 فلسطینی مریضوں کو علاج کے بہانے الرملہ اسپتال منتقل کیا ہے مگر عملا انہیں وہاں بھی جیل جیسے بدترین حالات کا سامنا ہے۔ انہیں کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی جا رہی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الرملہ اسپتال میں بعض فلسطینی گذشتہ دس سال سے پابند سلاسل ہیں۔ ان کے علاج معالجے اور طبی سہولیات کی فراہمی میں صہیونی انتظامیہ مجرمانہ غفلت اور دانستہ لاپرواہی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

الرملہ اسپتال میں قید اسیران میں 20 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والے طولکرم کے معتصم رداد کو اسرائیلی اسپتال انتظامیہ کی طرف سے پانی پینے اور مخصوص خوراک کھانے کو کہا اور اسے کہا گیا کہ ڈاکٹر جلد ہی اس کا علاج شروع کریں گے مگر کئی روز گذر جانے کے بعد بھی اسے دیکھنے اور علاج کرنےٍ کوئی ڈاکٹر نہیں آیا۔ صرف پانی پینے اور معمولی غذا کھانے سے اس کی حالت پہلے سے بھی بد گتر ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.