• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

‘حریدیم‘ فرقے کے یہودیوں کی اسرائیلی وزیر دفاع پر سنگ باری

جمعرات 10-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8200
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودیوں کے ‘حریدیم‘ (حریدی) فرقے سے وابستہ آباد کاروں نے گذشتہ روز مغربی بیت المقدس میں ’مہ شعاریم‘ صہیونی کالونی کے دورے کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کے قافلے پر سنگ باری کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین ابھی صہیونی کالونی کے دورے پر جا رہے تھے کہ مغربی بیت المقدس میں داخل ہونے پر حریدی یہودی فرقے کے آباد کاروں نے ان کے قافلے پر پتھراؤ کیا۔ پتھراؤ سے کئی گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے۔ اس موقع پر موجود پولیس نے سنگ باری کرنے والے یہودیوں کو کنٹرول کیا اور وزیر دفاع کے قافلے کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے انہیں صہیونی کالونی تک پہنچایا۔

خیال رہے کہ حریدی یہودی فرقہ یہودیوں کے فوج میں خدمات انجام دینے کا مخالف ہے۔ گذشتہ کچھ عرصے سے اس فرقے سے وابستہ آباد کار فوج اور پولیس کے خلاف مظاہرے کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے حریدی یہودی فرقے کے نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کرنے کے خلاف کئی بار ریلیاں نکالیں۔ گذشتہ روز بھی انہوں نے لائبرمین پر اسی لیے غصہ نکالا کیونکہ لائبرمین حریدی قبیلے کے یہودیوں کو فوج میں بھرتی ہونے کی ترغیبات دیتے رہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.