• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں چاند گرہن کے مناظر

بدھ 09-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8188
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سوموار کی شب فلسطین میں بھی چاند گرہن کے مناظر دیکھے گئے۔ فلسطین میں مقامی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز آٹھ بج کر 20 منٹ پر ہوا جو نو بج کر 21 منٹ تک جاری رہا۔ اس دوران چاند قریبا 25 فی صد گرہن کی لپیٹ میں تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ماہر فلکیات ڈاکٹر سلیمان برکہ نے کہا کہ حالیہ چند گرہن اس وجہ سے ہوا کہ زمین اور چاند کےدرمیان سورج داخل ہوا۔ قبل ازیں فلسطینی خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ کی طرف سے کہا گیا تھا کہ چاند گرہن کا آغاز 8:20 پر ہوگا۔ 9:20 پر یہ اپنے عروج پر ہوگا اور  جو آہستہ آہستہ 10 بج کر 20 منٹ پر ختم ہوگا۔

خیال رہے کہ چاند گرہن عموما اس وقت ہوتا ہے جب سورج اور چاند کے درمیان زمین حائل ہوجاتی ہے۔ چاند یا سورج کا جتنا حصہ ایک دوسرے کے سامنے آتا ہے، اتنے علاقے پر روشنی کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔

خیال رہے کہ سورج اور چاند کے ساتھ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے تین ارکان کا بھی تعلق ہے۔ حج، روزہ اور نمازسورج اور چاند کے طلوع وغروب ہونے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ ان ارکان کے اوقات کا تعین بھی سورج اور چاند کےاوقات کے بدلنے کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں چاند گرہن کے مناظر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.