• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

پیر 07-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8171
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے قریب بیت المقدس کے فلسطینیوں پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو زخمی اور متعدد دیگر کوگرفتار کرلیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں داخل ہوتے وقت فلسطینی نمازیوں کو پر حملہ کردیا جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔

بیت المقدس کے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں کے یہ حملے فلسطینیوں سے انتقام لینے کے لئے ہے کیونکہ انہیں پچھلے دنوں مسجد الاقصی کے اطراف سے پسپائی اختیار کرنی پڑی اور ساتھ ہی انہیں الیکٹرانک گیٹ بھی ہٹانا پڑے تھے۔

اس درمیان سیکڑوں انتہا پسند صیہونیوں نے جنھیں صیہونی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر کےحرم پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔

اس حملے میں صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

انتہا پسند صیہونی اور صیہونی فوجی اپنے توسیع پسندانہ مقاصد کی تکمیل کے لئے ہمیشہ مسجد الاقصی اور دیگر مقدس مقامات پر حملے کرتے رہتے ہیں ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.