• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں انٹرنیٹ بدترین سائبر حملے کی زد میں

اتوار 06-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8154
0
SHARES
5
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے کہا گیا ہے گذشتہ دو روز کے دوران ہیکروں کی جانب سے 2012ء کے بعد بدترین سائبر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروس بری طرح متاثر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سائبرحملے میں ملک میں انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی تمام کمپنیوں کے ڈیٹا کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں انٹرنیٹ کی سروس بری طرح متاثر ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سائبرحملے سے نمٹنے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین پر مشتمل کرائسز سیل قائم کردیا گیا ہے جو جلد ازجلد انٹرنیٹ کی متاثرہ سروس کی بحالی کے لیے کوشاں ہے۔

بیان میں مزید کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کے تعطل کے باعث کروڑوں ای میل نہیں کی جاسکیں۔ گذشتہ دو روز سے انٹرنیٹ صارفین کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔

ادھر پاکستان میں بھی کل ہفتے کو انٹرنیٹ کی سروس جزوی طور پر متاثر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں انٹرنیٹ بدترین سائبر حملے کی زد میں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.