• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی غنڈہ گردوں کا نہتے فلسطینیوں پر تشدد

ہفتہ 05-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8150
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہررام اللہ اور جنوبی علاقے الخلیل میں دو الگ الگ واقعات میں صہیونی آباد کاروں نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز الخلیل شہر میں عنوۃ کے مقام پر کریات اربع کالونی سے آئے صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے فلسطینی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صہیونی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کےگھروں اور گاڑیوں پر سنگ باری بھی کی جس کے نتیجے میں  گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور متعد شہری زخمی ہوئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق عنوۃ کے مقام پر صہیونی آباد کاروں کے تشدد سے مقامی سماجی کارکن ابو عماد جابر اور تین دیگر شہری زخمی ہوئے جب کہ جوابی سنگ باری میں ایک صہیونی آباد کار بھی زخمی ہوا ہے جسے ایمبولینس کی مدد سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

صہیونی آباد کار کے زخمی ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر فائرنگ بھی جس کے نتیجے میں متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا۔

ادھر اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شمال مغربی رام اللہ میں صہیونی آباد کاروں کےایک گروپ نے جیبہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر سنگ باری کی۔

رپورٹ کے مطابق 70 صہیونی آباد کار حلیمیش صہیونی کالونی سے نکل کر فلسطینی قصبے میں دخل ہوگئے۔ صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر سنگ باری کے ساتھ ساتھ فائرنگ بھی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صہیونی غنڈہ گردوں کا نہتے فلسطینیوں پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.