• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں سنگ باری سے ایک اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

جمعرات 03-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8116
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں فلسطینی نوجوانوں کے پتھراؤ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی شام مسجد اقصیٰ کے قریب باب العامود کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ اس دوران مشتعل فلسطینی ھجوم نے اسرائیلی پولیس پارٹی پر پھتراؤ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے جھڑپیں معمول کی بات ہے۔ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کرتی ہے جس کے جواب میں فلسطینی نوجوان قابض فوج پر سنگ باری کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں سنگ باری سے ایک اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.