• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ممبر پارلیمان سمیت 47 فلسطینیوں کی انتظامی حراست کے احکامات

بدھ 02-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8109
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیران سوسائٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی ممبر قانون ساز کونسل حسن یوسف سمیت 47 فلسطینی اسیران کے لئے انتظامی حراست کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اسرائیلی حکام نے تبدیلی واصلاحات پارٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن یوسف کو مزید تین ماہ کے لئے بغیر کسی مقدمے یا سماعت کے غیر قانونی حراست میں رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

حسن یوسف کو 20 اکتوبر 2015ء میں رام اللہ کے قصبے بیتونیا سے حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ اب تک مختلف اسرائیلی جیلوں میں 18 سال کا وقت گزار چکے ہیں۔

سوسائٹی کی جانب سے مزید بتایا گیا اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری کردہ 47 احکامات میں سے 13 نئے اسیران کے خلاف جاری کئے گئے جنہیں ابھی حال ہی میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ بقیہ 34 اسیران وہ ہیں جو کہ پہلے ہی اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید کے ہاتھوں مقید ہیں۔

انتظامی حراست برطانوی دور حکومت کی ایک ایسی ناخوشگوار یادگار ہے جس کے تحت کسی بھی قیدی کو ایک سے لے کر چھ ماہ کے عرصے کے لئے بغیر کسی عدالت میں پیش کئے حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔ یہ سزا انسانی حقوق اور بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.