• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ہم قطر اور ترکی کے ساتھ تعلقات برقرار رکھیں گے: حماس رہنما

بدھ 02-08-2017
in حماس
0
0Pala8106
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما صلاح البردویل کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک اپنے اصولوں پر قائم رہے گی اور قطر اور ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات رکھے گی۔ انہوں نے اس موقع پر قطر اور ترکی کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت میں اٹھائے جانے والے اقدامات کی تعریف کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق البردویل نے خبررساں ایجنسی قدس پریس کو بتایا کہ حماس کی جانب سے تحریک فتح کے رہنما محمد دحلان کے ساتھ شروع کئے جانے والے مذاکرات قومی مفاہمت اور غزہ پر مسلط دس سالہ محاصرے کو ختم کرنے کی کوششوں کا ہی حصہ ہے۔

بردویل نے مزید بتایا کہ حماس مزاحمت کو مضبوط بنانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ غزہ کے عوام کو تھکا دینے والے محاصرے سے نمٹنے کی تیاری بھی کررہی ہے۔

انہوں نے فلسطینیوں کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے بیمار افراد ادویات کی عدم فراہمی کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور وہ غزہ کی سرحدوں کی بندش کی وجہ سے کسی دوسرے ملک کا سفر بھی نہیں کرسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.