• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الاقصیٰ کشیدگی، دو ہفتوں میں کوریج کے دوران 30 صحافی زخمی

اتوار 30-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8068
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین مرکزی پریس کلب نے اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین پریس کلب کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 14 جولائی کے بعد مسجد اقصیٰ میں جاری پرتشدد جھڑپوں میں 30 فلسطینی صحافی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمی ہونے والے صحافیوں میں بعض غیرملکی خبر رساں اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض صحافی غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی کی مخالفت اور مسجد اقصیٰ کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلیوں کے دوران زخمی ہوئے۔

فلسطین پریس کلب نے رام اللہ میں پال میڈیا کے دفتر پر اسرائیلی فوج کے چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پال میڈٰیا المیادین، رشیا ٹوڈے، المنار، بی بی سی اور دیگر خبر رساں اداروں کو تکنیکی اورفنی معاونت فراہم کرتا ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے پال میڈیا کمپنی کے دفتر پر دھاوا فلسطینی ذرائع ابلاغ پر حملہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالاقصیٰ کشیدگی، دو ہفتوں میں کوریج کے دوران 30 صحافی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.