• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جمعہ 14 جولائی کے بعد15 فلسطینی شہید،1400 زخمی

ہفتہ 29-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8035
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں 14 جولائی کو دہشت گردی کی ایک کارروائی کے بعد  دو ہفتوں کےدوران 15 فلسطینی شہید اور 1400 شہری زخمی ہوئے ہیں۔

شہداء اور زخمیوں کا تعلق غزہ کی پٹی، غرب اردن، شمالی فلسطین اور بیت المقدس سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ رپورٹس میں  بتایا گیا ہے کہ گذشت دو ہفتوں کے دوران کم سے کم 15 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ شہداء میں محمد احمد جبارین، محمد حامد عبداللطیف جبارین، محمد احمد مفضل جبارین، براء اسماعیل حمامدہ، عمار خلیل الطیراوی، رافت نظمی الحرباوی، محمد حسین احمد تنوح، محمد محمود شرف، محمد حسن ابو غنام، محمد خلف محمود لافی، عدی عزیز خلیلی نواجعہ، یوسف عباس کاشور، محمد کنعان، عبداللہ علی طقاطقہ اور عبدالرحمان ابو ھمیسہ کے ناموں سے شناخت کی گئی ہے۔

گذشتہ دو ہفتوں کے دوران 15 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اکتوبر 2015ء کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ القدس کے شہداء کی تعداد 345  ہوگئی ہے۔ ان میں 18 سال کی عمر کے 83 بچے اور 32 خواتین شامل ہیں۔ رواں سال کے دوران شہداء انتفاضہ کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔

شہداء انتفاضہ میں القدس اور اس کے مضافات میں شہداء کی تعداد 70، اندرون فلسطین کے شہداء کی تعداد 10، غز کے شہداء کی تعداد 50 اور غرب اردن  کے شہدء کی تعداد 211 ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجمعہ 14 جولائی کے بعد15 فلسطینی شہید،1400 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.