• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ناجائز تسلط کے خاتمےتک اسرائیل پرحملے جاری رکھیں گے:القسام

ہفتہ 29-07-2017
in حماس
0
0Pala8062
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ ارض فلسطین پرصہیونی ریاست کے ناجائز تسلط کے خاتمے تک اسرائیل پرحملے جاری رکھیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ 3D بیان میں کہا ہے کہ ہمارے بہادرمجاھدین دشمن کے خلاف بھرپور وار کرنے کی صلاحیت رکھتے  ہیں۔

فوٹیج میں سنہ2014ء کو ناحل عوز فوجی کیمپ کے قریب کی گئی ایک مزاحمتی کارروائی کے ویڈیو گرافک مظاہر دکھائے گئے ہیں۔ اس فوٹیج میں اسرائیلی فوجی کیمپ کے قریب 9 جنگجو مجاھدین کو دکھایاگیا جس میں انہوں نے دشمن پر کاری وار کرتے ہوئے 10 دشمن فوجیوں کو ہلاک اور  متعدد کو زخمی کردیا تھا۔

القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ بریگیڈ کے طاقتور کیمروں نے اسرائیلی فوج کے خلاف کی گئی کارروائی محفوظ کرلی تھی۔ اس میں اسرائیلی فوجیوں کو حملے کے بعد واویلا کرتے سنا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے ناحل عوز کے مقام پر سنہ 2014ء کو کی گئی اس کارروائی کو الموز قتل عام قرار دیا تھا اور اس میں فوج کی غلط جنگی حکمت عملی کا اعتراف کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.