• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،21 فلسطینی گرفتار

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8024
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ غرب اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے  مختلف شہروں میں آج بدھ کو اسرائیلی فوج کی جان سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران اکیس فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں  عسکر الجدید اور عسکری القدیم اور عموریہ کے مقام پرفلسطینیوں کے گھروں کی تلاشی کی۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے گھروں میں گھس کر نہتے فلسطینیوں کو زدو کوب کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں دو پناہ گزین کیموں میں تلاشی کے دوران محمد قطانی کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی 10 گاڑیوں نے  آلن موریہ صہیونی کالونی کے قریب تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ اسرائیلی فوج کی کارروائی کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل اور انہوں نے صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

ادھر نابلس میں اولاد کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کی تلاشی لی۔

عموریہ قصبے میں اسرائیلی فوج کی تلاشی کی مہم کے دوران 18 سالہ نسیم عبداللہ اور 16 سالہ ایوب عبداللہ کو حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غرب اردن کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران اکیس فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان کی شناخت محمود سمحان، رأس كركر، رام الله،  فارس أبو شرخ، محمد قطناني، مخيم عسكر، بهاء صبيحة، نسيم عبد الله، أيوب عبد الله، ثائر أبو سندس، يمان خشان، فايز أبو ارميلة، وليد حسين البرغوثي، عمر أحمد العمور، نضال علي عفانة، وائل عودة الله، ياسر عودة الله ، أحمد عودة الله ،  أمير عودة الله،  رأفت عودة الله نسيم عطية عودة الله،  فهد عطية عودة الله،  أحمد فليفل اور واصف آسيا کے ناموں سے کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،21 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.