• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا اعلیٰ اختیاراتی وفد ملائیشیا کے دورے کے بعد واپس

جمعرات 27-07-2017
in حماس
0
0Pala8022
0
SHARES
3
VIEWS

کولالمپور – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک کے مرکزی قائدین پر مشتمل وفد ملائیشیا کے دورے کے واپس بیروت  پہنچ گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کا ایک وفد چند روزہ دورے پر حال ہی میں کولالمپور پہنچا تھا جہاں جماعت کے قائدین نے ملائیشیا کی سیاسی قیادت، حکومتی عہدیداروں اور دیگر سرکردہ شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

ملائیشیا میں حماس کے وفد کی قیادت لبنان میں جماعت کے مندوب اسامہ حمدان نے کی۔ حماس رہنماؤں نے ملائیشیا میں قیام کے دوران وہاں پر فلسطینی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔

حماس کے مندوبین نے نائب وزیراعظم احمد زائد حمیدی سے پیٹریا جایا میں واقع ان کے دفتر میں ان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حماس کے وفد نے ملائیشین نائب وزیراعظم کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں، مسجد اقصیٰ میں کشیدگی اور غرب اردن میں اسرائیلی اقدامات پر بریفنگ دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا اعلیٰ اختیاراتی وفد ملائیشیا کے دورے کے بعد واپس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.