• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کا بیت لحم میں صہیونی آباد کاری روکنے کا حکم

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8021
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قومی برائے انسداد صہیونی آباد کاری و صہیونی توسیع پسندی کی کوششوں سے اسرائیلی عدالت نے بیت لحم کے الخضر قصبے میں صہیونی آباد کاری کے ایک منصوبے پر کام بند کرنے کا فیصلہ کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسداد صہیونی آباد کاری کمیٹی کے چیئرمین غیاث ناصرنے ایک بیان میں بتایا کہ اُنہوں نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں بیت لحم کے جنوبی قصبے الخضر میں صہیونی آباد کاری کے ایک جاری منصوبے پر کام روکنے کے لیے رٹ دائر کی تھی۔

کمیٹی کے بیت لحم کے مندوب حسن بریجیہ کا کہنا ہے کہ اڈووکیٹ غیاث ناصر نے ’سیدی بوعز‘ صہیونی کالونی کے بالمقابل وادی الغویط میں صہیونی آباد کاروں کے لیے تعمیرات کے ایک منصوبے پر کام رکوانے کی درخواست دی تھی۔ عدالت نے کمیٹی کے حق میں فیصلہ صادر کرتے ہوئے صہیونی انتظامیہ کو مکانات کی تعمیر سے روک دیا ہے۔ عدالت نے ابراہیم سلیمان صبیح نامی شہری کی اراضی پر بنائے گئے پانچ عارضی شیلٹرز نہ ہٹانے کا بھی حکم دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت کا بیت لحم میں صہیونی آباد کاری روکنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.