• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن میں اسرائیل مخالف مظاہرے

بدھ 26-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8006
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کے عوام نے اسرائیل مخالف مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک میں اسرائیلی سفارت خانے کو فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن کے دارالحکومت عمان میں واقع اسرائیلی سفارت خانے میں گزشتہ دنوں ہونے والی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اردن کے 16 سالہ لڑکے کے جلوس جنازہ میں شامل ہزاروں لوگوں نے اسرائیل کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین "اردن کی سرزمین پر اسرائیلی سفارت خانہ یا سفیر نہیں "کے فلک شگاف نعرے لگارہے تھے۔

اردن کی پولیس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سفارت خانے کے سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 2 اردنی شہری جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد سے اس ملک میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں کے بعد اسرائیلی سفارتکار اردن سے چلے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.