• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قبلہ اوّل میں کشیدگی پرعرب لیگ کے اجلاس کی تاریخ تبدیل

منگل 25-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7994
0
SHARES
1
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عرب لیگ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی تازہ کشیدہ صورت حال پرغور کے لیے عرب لیگ کے وزراء خارجہ کا اجلاس بدھ کے بجائے جمعرات کو ہوگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان محمود عفیفی نے ایک بیان میں بتایا کہ القدس اور مسجد اقصیٰ میں جاری کشیدگی پرغور کے لیے عرب لیگ کے اجلاس کے تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ اب یہ اجلاس کل بدھ چھبیس جولائی کے بجائے جمعرات 27 جولائی کو ہوگا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ عرب لیگ کا وزراء خارجہ اجلاس ایک دن آگے کرنے کا مقصد زیادہ سے زیادہ ملکوں کے مندوبین کو شرکت کا موقع فراہم کرنا ہے۔

العفیفی نے بتایا کہ عرب لیگ کے وزراء خارجہ سطح کےاجلاس میں اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ پرعائد کردہ پابندیوں اور اس کے منفی نتائج، بیت المقدس کی موجودہ صورت حال اور اسرائیلی ریاست کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزی لیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.