• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری 16 سال بعد رہا

پیر 24-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7986
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں گذشتہ 16 سال سے پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے مضافاتی علاقے یطا سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ محمود محمد محمود بحیص کو ساڑھے پندرہ سال قید کی مدت پوری ہونے کے بعد گذشتہ روز رہا کیا گیا۔

القدس میں شہداء فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ محمود بحیص کو اسرائیلی فوج نے 24 جنوری 2002ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر اسلامی جہاد سے تعلق  اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور اس مقدمے کے تحت اسے 15 سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

خیال رہے کہ رہائی پانے والا فلسطینی شہری محمود بحیص شادی شدہ ہے اور اس کا ایک بیٹا  ہے جس کا نام انس رکھا گیا ہے۔ رہائی کے وقت بحیص جزیرہ نما النقب جی جیل میں قید تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری 16 سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.