• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے مریضوں پرسفری پابندیاں،ایک ماہ میں 21 اموات

پیر 24-07-2017
in غزہ
0
0Pala7985
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حکام کا کہنا ہے کہ صدر عباس کی طرف سے غزہ کے اسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں پر عائد کردہ سفری پابندیوں کے باعث ایک ماہ میں 21 شہری علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کے مریضوں کو دوسرے علاقوں کے اسپتالوں میں علاج کے لیے لانے پر پابندیاں برقرار رہیں اور ان پابندیوں کے نتیجے میں پچھلے ایک ماہ کے دوران کم سے کم 21 شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔ علاج کے لیے سفری سہولت نہ ملنے کے باعث فوت ہونےو الے شہریوں میں زیادہ تر کم عمر بچے شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ایک ماہ قبل فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کے مریضوں کو غرب اردن، بیت المقدس یا فلسطین کے دوسرے شہروں میں قائم اسپتالوں میں علاج کے لیے جانے پر پابندی عائد کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے مریضوں پرسفری پابندیاں،ایک ماہ میں 21 اموات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.