• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونیوں کو بد دعائیں دینے پر فلسطینی عالم دین گرفتار

پیر 24-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7984
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے باہر باب الاسباط کے مقام پرنمازادا کرنے کے بعد صہیونیوں کو بددعائیں دینے والے ایک فلسطینی عالم دین کو اسرائیلی پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا ہے جسے عدالت نے تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے بیت المقدس کے 42 سالہ ایک مسلمان عالم دین کو حراست میں لیا ہے جس نے باب الاسباط کے مقام پر جمعہ کے روز نماز جمعہ کے اجتماع کے بعد اجتماع طور پر صہیونیوں  کی بربادی کے حق میں دعا کی تھی۔ حراست میں لیے گئے فلسطینی شہری کا تعلق بیت المقدس کے وادی الجوز سے بتایا جاتا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان کا کہنا ہے کہ جمعہ کی تقریر میں مسلمان مبلغ نے یہودیوں کو اسرائیل کے خلاف مشتعل کیا۔ بعد ازاں اس نے اسرائیل کے حق میں بد دعا کرائی۔ صہیونیوں کی تباہی اور بربادی کے لیے بددعائیں کرنے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں۔

صہیونی پولیس ترجمان نے فلسطینی شہریوں کو دھمکی دی ہے کہ کار سرکارمیں مداخلت کرنے اور امن وامان کو تاراج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونیوں کو بد دعائیں دینے پر فلسطینی عالم دین گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.