• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دفاع قبلہ اوّل احتجاج ناکام بنانے کے لیے اسرائیلی کریک ڈاؤن،18 گرفتار

جمعرات 20-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7925
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ریلیوں کو ناکام بنانے کے لیے فلسطینی شہروں میں وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں کم سے کم 18 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں جگہ جگہ تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا۔ آج جمعرات کو دونوں مقبوضہ علاقوں سے ڈیرھ درجن فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت سے انس خالد ابوعیاش، شعفاط کیمپ سے محمد ابو خضیر، قلقیلیہ میں اماتین سے محمد احمد عبید ارو صیدا سے مومن رداد، بیت المقدس میں العیساویہ سے احمد کاید محمود، اشرف جمال علیان، نضال الفروخ، محمد عصمت عبید، ندیم الصفد اور قصی الداری، جنین میں قباطیہ کے مقام سے عدنان رجا کمیل، مشرقی بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام سے متعدد شہریوں کی گرفتاریوں کی اطلاعات ہیں۔

الجلزون کیمپ میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں میں متعدد شہری زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
طوباس سے عماد بنی عودہ، الیامون سے دو نوجوانوں الخلیل میں دورا کے مقام سے بھی متعدد شہریوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدفاع قبلہ اوّل احتجاج ناکام بنانے کے لیے اسرائیلی کریک ڈاؤن،18 گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.