• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر بیٹوں سے ملنے آئی فلسطینی خاتون صہیونی فوج نے گرفتارکرلی

جمعرات 20-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7920
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی خاتون کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ ’جلبوع‘ جیل میں قید اپنے دو بیٹوں سے ملاقات کے لیے جیل پہنچی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین سے تعلق رکھنے والی بوڑھی خاتون ھناء توفیق حمادۃ کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ اپنے دو اسیر بیٹوں عدی اور قصی حمادہ سے ملاقات کے لیے جلبوع جیل کے باہر پہنچی۔

انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ھناء حمادہ کا ایک بیٹا عدی دو سال اور قصیٰ حمادہ اڑھائی سال کے لیے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔

اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے مطابق صہیونی فوج کی طرف سے ھناء حمادہ کو اسیر بیٹوں سے ملنے کی اجازت دی گئی تھی مگر جیل پہنچنے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔ اسیر بیٹوں کی والدہ کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم انسانی حقوق کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے آنے والے ان کے عزیزو اقارب کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ آئے روز اس طرح کے شرمناک واقعات رونما ہوتے ہیں۔ فلسطینی دور دور سے اپنے اسیر اقارب سےملنے کے لیے جیلوں میں پہنچتے ہیں مگر قابض فوج نہ صرف ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک کرتی ہے بلکہ انہیں گرفتار کرکے زدو کوب بھی کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیر بیٹوں سے ملنے آئی فلسطینی خاتون صہیونی فوج نے گرفتارکرلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.