• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جارحیت میں مسجد الاقصی کے خطیب زخمی

بدھ 19-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7903
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مظلوم فلسطینیوں کے خلاف قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 50 فلسطینی من جملہ مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری اورفلسطین کی قومی جدت عمل کے سیکریٹری جنرل مصطفی برغوثی زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جمعہ کے روز مسجد الاقصی میں 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا۔

ادھر اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ٹیلیفون کرکے الشیخ عکرمہ صبری کی خیریت دریافت کی۔ الشیخ صبری اسپتال داخل ہیں، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حرم قدسی اور مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عاید کردہ اسرائیلی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے دھاتی گولیوں اور صوتی بموں سے حملہ کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسجد اقصیٰ کے اطراف میں سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ کسی بھی ہنگامی حالت سےنمٹنے کے لیے اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

اس جارحیت اور غیر انسانی اقدام کے بعد صیہونی فوجیوں نے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے کہنے پر مسجد الاقصی کے دروازے عوام اور نمازیوں پر بند کر دیئے اور نماز جمعہ کی ادائیگی میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جارحیت میں مسجد الاقصی کے خطیب زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.