• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،صحافی سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

بدھ 19-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7901
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مقبوضہ  مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی مہم کے ایک سینیر صحافی سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض صہیونی فوج نے نابلس میں تلاشی کے دوران ’فلسطین پوسٹ‘ کے نامہ نگار 21 سالہ رضوان قطنانی سمیت چار فلسطینیوں کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

نابلس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں  عبدالرحمان خویرہ، انجینیر ڈیکور مصعب، محمد موسیٰ مرعی اور محمد عدنان الخلیلی کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی گھروں میں تلاشی کی آڑ میں توڑپھوڑ کی، خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا اور گھروں میں موجود نقدی اور طلائی زیوار قبضے میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،صحافی سمیت متعدد فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.