• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ کے باہر فلسطینی مظاہرین پر پل پڑی

منگل 18-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7888
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط کے باہر نام نہاد سیکیورٹی قدغنیں عائد کرنے کے خلاف بہ طور احتجاج دھرنا دینے والے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں کئی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے وحشیانہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے باب الاسباط کے باہر دھرنا دینے والے فلسطینیوں کو حرم قدسی کی دیواروں سے باہر دھکیل دیا۔ وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی بھی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کے باوجود دسیوں مظاہرین اپنی جگہ پر جمے رہے اور انہوں نے دھرنا ختم کرنے سے انکار  کردیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ کے بعد اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں اذان اور نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں داخلے کے لیے الیکٹرانک گیٹ نصب کرنے اور کیمرے لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج ہیں۔ فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں اور نام نہاد سیکیورٹی اقدامات کو مسترد کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ کے باہر فلسطینی مظاہرین پر پل پڑی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.