• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی انتظامی حراست میں چار ماہ کی توسیع

پیر 17-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7873
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم دحبور کی انتظامی قید میں خفیہ طور پر چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے کےشمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ ابراہیم دحبور کی مدت حراست میں دوسری بار توسیع کی گئی ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسیر رکن پارلیمنٹ دحبور کو اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے ایک نوٹس دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے ان کی انتظامی قید میں مزید چار ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ابراہیم دحبور کو اسرائیلی فوج نے 23 مارچ 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ انہیں گرفتاری کے بعد انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا تھا۔ دحبور کی گرفتاری ان کی صاحبزادی کی شادی سے چند روز قبل عمل میں لائی گئی تھی۔ ابراہیم دحبور ماضی میں بھی کئی بار گرفتار ہو کر اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.