• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس:اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے25 مظاہرین زخمی

ہفتہ 15-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7851
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے ابو دیس کے مقام پر اسرائیلی فوج نے پرامن فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم پچیس فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہلال احمر فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر فلسطینی مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے دھاتی گولیوں کے حملے میں چھ فلسطینی زخمی ہوئے جب کہ تین فلسطینی آنسوگیس کی شیلگن سے جل کر زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 16  فلسطینی دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔ انہیں موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی۔

خیال رہے کہ بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تازہ تصادم ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کو فلسطینی نمازیوں کی عبادت کے لیے بند کردیا ہے۔ فلسطینی عوام میں قبلہ اوّل کی بندش اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ابو دیس کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور قبلہ اوّل کی بندش کے خلاف ایک ریلی نکالی تھی جسے منتشر کرنے کے لیے صہیونی فوج نے وحشیانہ لاٹھی چارج، آنسوگیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا۔ فلسطینی مظاہرین کی جانب سے بھی دشمن پر سنگ باری کی گئی اور ان پر پٹرول بموں سے حملے کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس:اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے25 مظاہرین زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.